ایران کے صوبہ لرستان میں " شیردنگ بافی" ہینڈی کرافٹ کی ایک قسم ہے۔ لرستان کی بختیاری خواتین اس ہنر میں ماہر ہوتی ہیں اور بڑی ظرافت سے اسے تیار کرتی ہيں۔

" شیر دنگ"  بختیاری خانہ بدوشوں کے گھروں کی زینت ہی نہيں بلکہ اسے شادی اور جشن کے موقع پر سجاوٹ کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

23 اپریل، 2024، 6:05 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .